’’اُن دو کا صدقہ جن کو کہا پھول ہیں مرے‘‘
’’ اُن دو کا صدقہ جن کو کہا پھول ہیں مرے ‘‘
شبّابِ اہلِ خلد ہیں فرمانِ شاہ سے
شاداب جن سے دینِ مبیں کا جمالِ گل
’’کیجے رضاؔ کو حشر میں خندہ مثالِ گل‘‘
معلیٰ
’’ اُن دو کا صدقہ جن کو کہا پھول ہیں مرے ‘‘
شبّابِ اہلِ خلد ہیں فرمانِ شاہ سے
شاداب جن سے دینِ مبیں کا جمالِ گل
’’کیجے رضاؔ کو حشر میں خندہ مثالِ گل‘‘