اردوئے معلیٰ

Search

اپنے ہی ماضی سے انحراف کیوں؟

کیا ضرورت پڑ گئی انصاف کیوں؟

منصفِ اعلی بہت دیکھے حضور

اِنہی کے ہیں منفرد اہداف کیوں ؟

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ