اردوئے معلیٰ

Search

بدوِی وہی عرب کے وہ صحرا نشین لوگ

اوہام کے ڈسے ہوئے وہ بے یقین لوگ

وہ کج خیال لوگ ، وہ بارِ زمین لوگ

فیضِ نبی سے ہو گئے وہ بہترین لوگ

ہر شاخِ خشک ، شاخِ ثمردار ہو گئی

گمراہ قوم ، قافلہ سالار ہو گئی

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ