بزمِ آقا میں کبھی عشق دکھاوا نہ کریں
اُن کی رحمت پہ یقیں ہے تو یہ لب وا نہ کریں
ہو نہیں سکتا یہ سب سائلِ در جانتے ہیں
کوئی فریاد کرے اور وہ مداوا نہ کریں
بزمِ آقا میں کبھی عشق دکھاوا نہ کریں
اُن کی رحمت پہ یقیں ہے تو یہ لب وا نہ کریں
ہو نہیں سکتا یہ سب سائلِ در جانتے ہیں
کوئی فریاد کرے اور وہ مداوا نہ کریں
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں