اردوئے معلیٰ

Search

بینائی کے طلسم سے آگے بھی دیکھیے

منظر کو ایک قسم سے آگے بھی دیکھیے

کچھ اور بھی ہیں راز خدوخال سے پرے

عورت کو اُس کے جسم سے آگے بھی دیکھیے

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ