بے بسی
محفل میں جو ہم تُجھ سے پرے بیٹھے ہیں
بے بس ہیں سو اشکوں سے بھرے بیٹھے ہیں
فی الحال کوئی اور تواضع مت کر
ہم لوگ تو پہلے ہی مرے بیٹھے ہیں
معلیٰ
محفل میں جو ہم تُجھ سے پرے بیٹھے ہیں
بے بس ہیں سو اشکوں سے بھرے بیٹھے ہیں
فی الحال کوئی اور تواضع مت کر
ہم لوگ تو پہلے ہی مرے بیٹھے ہیں