اردوئے معلیٰ

Search

بکھرے ہوئے اوراقِ خزانی چُن کر

لے جاؤں گا ایک ایک نشانی چُن کر

چھوڑوں گا نہیں کچھ بھی تری آںکھوں میں

کھو جاؤں گا ہر یاد پُرانی چُن کر

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ