تارِ مژگاں پہ ہم تیری یادوں کے جُگنو پرونے لگے دسمبر 26, 2023اکتوبر 27, 2025 by admin شام ڈھلنے لگی ، درد بڑھنے لگا ، شعر ہونے لگے
مشت برابر جیون اندر،جنم جنم کے روگ مشت برابر جیون اندر، جنم جنم کے روگ جانے کیسے جیتے ہوں گے، سُکھ کے اندر لوگ فروری 10, 2024اکتوبر 27, 2025 by admin