اردوئے معلیٰ

Search

تا فنا از خود نگردی کی شوی باقی بدوست

حَبّہ تا فانی نگردد کی بر آرد برگ و بار

 

جب تک تُو اپنے آپ کو فنا نہیں کر لیتا

تُو (ازلی) دوست کے ساتھ کب باقی

رہے گا، دانہ جب تک (خاک میں مل کر) فنا

نہیں ہو جاتا وہ برگ و بار کب لاتا ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ