جب آرزو دل میں یہ پالے جائیں
کبھی حالات مدینے لے جائیں
جب مدینے کا سفر ہو درپیش
یا نبی یا نبی کہتے جائیں
ایک ایسا بھی سفر ہو جس میں
نعتِ محبوب ہی پڑھتے جائیں
معلیٰ
کبھی حالات مدینے لے جائیں
جب مدینے کا سفر ہو درپیش
یا نبی یا نبی کہتے جائیں
ایک ایسا بھی سفر ہو جس میں
نعتِ محبوب ہی پڑھتے جائیں