حرفِ نعتِ نبی میں رقم ہو گیا

شاعری کا ہنر محترم ہو گیا

للہ الحمد میرا شعورِ سخن

عشق کی بارگاہ میں خم ہو گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated