اردوئے معلیٰ

Search

حیف باشد در وفا کم بُودن از رنگِ حنا

عمر آں بہتر کہ در پائے نگار آخر شود

 

(کسی عاشق کے لیے) افسوس کا مقام ہے

کہ وہ وفا کرنے میں مہندی کے رنگ سے بھی

کم تر ہو،کیونکہ عمر وہی بہتر ہے کہ جو محبوب

کے قدموں میں تمام ہو جائے، (جیسے مہندی کا

رنگ وہیں قدموں میں لگے لگے ہی ختم ہو جاتا ہے)

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ