اردوئے معلیٰ

Search

خدا توفیق دے حمد و ثناء کی

خدا کی حمد نعتِ مصطفیٰ کی

محبت کی خدا نے ابتدا کی

حبیبِ کِبریا پر انتہا کی

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ