خدا کی یاد ہے میرا وظیفہ
مری اُفتاد ہے میرا وظیفہ
خدا و مصطفیٰ کا ذکر باہم
ظفرؔ دِل شاد ہے میرا وظیفہ