اردوئے معلیٰ

خواہی اگر ہلاکِ من، نیست ز مرگ باکِ من

چوں گذری بخاکِ من، زندہ شوم ببوئے تو

 

تُو اگر مجھے مارنا چاہتا ہے تو مجھے بھی

موت کا کوئی ڈر خوف نہیں ہے، کیونکہ تُو

جب بھی میری خاک پر سے گزرے گا

میں تیری خوشبو سے زندہ ہو جاؤں گا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ