خُدا پروردگارِ عالمیں ہے

خدا موجود ہر جا ہر کہیں ہے

جہاں حمدِ خدا، نعتِ نبی ہو

خدا میرا وہاں مسند نشیں ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated