درِ خیر البشر پیشِ نظر ہے

یہیں محبوبِ یزداں جلوہ گر ہے

وہی ہے رحمۃ اللعالمیں جو

محبت امن کا پیغام بر ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated