دل میں بسی تھی الفت و چاہت رسول کی

پوچھو بلالِؓ پاک سے حرمت رسول کی

کنبہ مٹا حسینؓ کا نانا کے دین پر

لیکن یزیدیوں کی نہ طاعت قبول کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated