اردوئے معلیٰ

Search

 

’دور ساحل موج حائل پار بیڑا کیجیے‘‘

اک نگاہِ التفات اے میرے شاہا کیجیے

زور پر طوفان ہے کچھ آسرا ملتا نہیں

’’ناؤ ہے منجدھار میں اور ناخدا ملتا نہیں ‘‘

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ