اردوئے معلیٰ

زبانِ لاف رُسوا می کند ناقص کمالاں را

کہ رُو بر خاک مالد پرفشانی بستہ بالاں را

 

جو لوگ اپنے فن میں ناقص ہوں (کامل نہ

ہوں) اُن کو شیخی مارنا رُسوا ہی کرتا ہے

کہ جیسے جس پرندے کے پر بندھے

ہوئے ہوں اور وہ اُڑنے کی کوشش

کرے تو اُس کا منہ خاک پر رگڑا جاتا ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات