سوالی

علم کے شہر ہوں در پر حاضر

آرزو سب سے جدا لایا ہوں

بھیک تاثیر کی مجھ کو مل جائے

کاسۂ حرف و نوا لایا ہوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated