سگِ در ہوں درِ سرکار کا مَیں

سگِ در آپ کے دربار کا مَیں

سگِ دُنیا ظفرؔ ہرگز نہیں ہوں

سگِ در ہوں خدا کے یار کا مَیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated