دَرِ زہراؓ کا ہو جتنا بھی ادب تھوڑا ہے
بہرِ تعظیم یہاں ہر کوئی ڈھب تھوڑا ہے
اُنکی شانوں کا بیاں بعد کی باتیں ہیں شکیلؔ
ان کی عظمت کیلئے اُن کا نسب تھوڑا ہے
دَرِ زہراؓ کا ہو جتنا بھی ادب تھوڑا ہے
بہرِ تعظیم یہاں ہر کوئی ڈھب تھوڑا ہے
اُنکی شانوں کا بیاں بعد کی باتیں ہیں شکیلؔ
ان کی عظمت کیلئے اُن کا نسب تھوڑا ہے
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں