اردوئے معلیٰ

Search

صحرا نہ کوئی دشت نہ روہی نہ کوئی تھل

لمحہ نہ کوئی وقت نہ ساعت نہ کوئی پَل

فرہاد کوئی قیس نہ وامق نہ کوئی نَل

باہر حدوں سے اسکی نہ میداں نہ کوئی جَل

قائم جہاں جہاں مرے رب کی خدائی ہے

سردارِ انبیا کی وہاں مصطفائی ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ