عشق میں آپ کے جینا ہو تو مرنا کیسا

چارہ گر آپ کے ہوتے ہوئے ڈرنا کیسا

وردِ جاں آپ کا جب ذکرِ مبارک ہے شہا

پھر لبوں پہ کسی حسرت کا مچلنا کیسا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated