اردوئے معلیٰ

غمِ رسول کی شادابیوں میں کھو جاؤں

مدینے پاک کی اُن وادیوں میں کھو جاؤں

کبھی میں عشقِ ابوبکرؓ میں مچلتا پھروں

کبھی بلالؓ کی بے تابیوں میں کھو جاؤں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ