فصلِ بہار آئی
میلادِ پاک لائی
آمد ہوئی نبی کی
رحمت خدا کی چھائی
یادِ نبی جو کی تو
یادِ خدا بھی آئی
رحمت بھی عاصیوں کا
کرنے شمار آئی
طیبہ میں روز رحمت
ہونے نثار آئی
ہم تو فداؔ نہیں کچھ
فکرِ شکستہ پائی
معلیٰ
میلادِ پاک لائی
آمد ہوئی نبی کی
رحمت خدا کی چھائی
یادِ نبی جو کی تو
یادِ خدا بھی آئی
رحمت بھی عاصیوں کا
کرنے شمار آئی
طیبہ میں روز رحمت
ہونے نثار آئی
ہم تو فداؔ نہیں کچھ
فکرِ شکستہ پائی