اردوئے معلیٰ

Search

محبت آپ کی ہے قلب و جاں میں

تنِ لاغر میں، جسمِ ناتواں میں

مرے اسلوب و اندازِ بیاں میں

مرے افکار میں، روحِ رواں میں

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ