اردوئے معلیٰ

محبت کی خدا نے ابتداء کی

محبت کی خدا نے انتہا کی

محبت منفرد، ممتاز یکتا

حبیبِ کبریا سے کبریا کی

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ