مری سرکار کا یہ آستاں ہے

زمیں کا حُسن ہے، جنت نشاں ہے

یہی مرکز نگاہِ انس و جاں ہے

یہی آما جگاہِ عاشقاں ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated