مزاروں کے کبوتر کی طرح ہوں بے ضرر پھر بھی
نجانے مجھ سے کیوں خلق خدا ناراض رہتی ہے
کسی نے ان سے پوچھا آجکل کومل کہاں گم ہے؟
بڑا بے زار سا ہو کر کہا " ناراض رہتی ہے "
معلیٰ
نجانے مجھ سے کیوں خلق خدا ناراض رہتی ہے
کسی نے ان سے پوچھا آجکل کومل کہاں گم ہے؟
بڑا بے زار سا ہو کر کہا " ناراض رہتی ہے "