اردوئے معلیٰ

میرے ہاتھوں کی یہ ریکھائیں بڑی ظالم ہیں

جس نجومی کو دکھایا ہے وہی ایک جواب

وہ مقدر کا ستارہ ہے نہ ہو سکتا ہے

پوری دنیا بھلے پاؤں میں پڑی ہو لیکن

ایک وہ شخص تمہارا ہے نہ ہو سکتا ہے

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔