اردوئے معلیٰ

Search

من خود چنیں خرابم و مردم گماں برند

کایں بے خودی ز غایتِ اُستادیِ منست

 

میں تو خود ایسا خراب حال و مست ہوں

اور لوگ یہ گمان کرتے ہیں کہ میری یہ بے خودی

میری اُستادی کے کمال و انتہا کی وجہ سے ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ