مَیں لے اُڑوں گا ترے خدوخال سے تعبیر
نہ دیکھ میری طرف چشمِ نیم خواب کے ساتھ
ارے ! یہ صرف بہانہ ھے بات کرنے کا
مری مجال کہ جھگڑا کروں جناب کے ساتھ ؟
تم اچھی دوست ھو ، سو میرا مشورہ یہ ھے
ملا جُلا نہ کرو فارسِ خراب کے ساتھ
معلیٰ
نہ دیکھ میری طرف چشمِ نیم خواب کے ساتھ
ارے ! یہ صرف بہانہ ھے بات کرنے کا
مری مجال کہ جھگڑا کروں جناب کے ساتھ ؟
تم اچھی دوست ھو ، سو میرا مشورہ یہ ھے
ملا جُلا نہ کرو فارسِ خراب کے ساتھ