اردوئے معلیٰ

Search

مپرس از کفر و ایماں بیدلے را

کہ ہم کفر و ہم ایمانش تو باشی

 

کسی بیدل (عاشق) سے کفر و ایمان کے

متعلق مت پوچھ کہ اُس کا کفر بھی اور اُس

کا ایمان بھی بس تُو ہی تُو ہوتا ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ