اردوئے معلیٰ

میرے اللہ ! گناہوں کے مرض سے ہو شِفا

ہو پذیرا تری سرکار میں بیمار کی بات

تیری رحمت ہے مرے جرم و معاصی سے فزوں

سن ہی لے ! ایک خطا کار و گنہگار کی بات

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات