اردوئے معلیٰ

Search

میں اِک مسکیں گداگر اُن کے در کا

سہارا ہیں وہ مجھ بے بال و پر کا

گھنا سایہ ہیں میرے ننگے سر کا

میں صدقہ کھا رہا ہوں اُن کے گھر کا

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ