میں بھنور میں پھنسا یا رسولِ خدا
دیجئے آسرا یا رسولِ خدا
آپ کو جب پکارا ہے وقتِ خزاں
گل خوشی کا کھلا یا رسولِ خدا
ہم کو دیدار ہو جائے ہے التجا
خواب میں آپ کا یا رسولِ خدا
معلیٰ
دیجئے آسرا یا رسولِ خدا
آپ کو جب پکارا ہے وقتِ خزاں
گل خوشی کا کھلا یا رسولِ خدا
ہم کو دیدار ہو جائے ہے التجا
خواب میں آپ کا یا رسولِ خدا