نازل ہوئی ہے جس کے لئے آیۂ لَقَدْ
وہ اپنی نوعیت کا زمانے میں ہے اَحَدْ
خالق نے ایسے فن سے تراشے ہیں خال و خَدْ
تصویر کی ہے حَد نہ مصوِّر کی کوئی حَدْ
رو پوش کائنات کے چاند اُس کے سامنے
یوسف کا مہرِ حُسن ہے ماند اُس کے سامنے
نازل ہوئی ہے جس کے لئے آیۂ لَقَدْ
وہ اپنی نوعیت کا زمانے میں ہے اَحَدْ
خالق نے ایسے فن سے تراشے ہیں خال و خَدْ
تصویر کی ہے حَد نہ مصوِّر کی کوئی حَدْ
رو پوش کائنات کے چاند اُس کے سامنے
یوسف کا مہرِ حُسن ہے ماند اُس کے سامنے
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں