اردوئے معلیٰ

Search

نسیما ! جانب بطحا گزر کن
ز احوالم محمد را خبر کن

اے صبا بطحا کی طرف چل ۔ میرے احوال حضور کو سنا

ببریں جانِ مشتاقم بہ آں جا
فدائے روضہ خیر البشر کُن

میری بے تاب جان کو اُس جگہ لے جا ۔ تا کہ یہ حضور کے روضہ اقدس پر نثار ہو جائے

توئی سلطان عالم یا محمد
زروئے لطف سوئے من نظر کن

یا رسول اللہ آپ ہی دونوں جہان کے سلطان ہیں ۔ آپ نگاہ کرم مجھ پر ڈالیں

مشرف گرچہ شد جامی زلطفش
خدایا ! ایں کرم با ر دگر کن

جامی اگرچہ آپ کے لطف سے محظوظ ہو گیا ۔ یا اللہ یہ کرم بار بار ہو

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ