اردوئے معلیٰ

ن‘‘(نون)’’

نہیں،ناٹ(Not)
نیور (Never)، نہ ، نو (No)
اِن سبھی کی شروعات
اِک حرف
یعنی فقط ’’ن‘‘ سے ہوتی ہے
اور اِن سب کا مفہوم بھی ایک ہے
مجھ کو افسوس ہے
صرف اِس بات کا،
حرف پہلا ترے نام کا بھی
یہی ’’ن‘‘ ہے
یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ