’’نہ صرف آنکھیں ہی روشن ہوں دل بھی بینا ہو‘‘
بصر کے ساتھ بصیرت مری مجلّا ہو
قرار آئے مری بے قرار آنکھوں میں
’’اگر وہ آئیں کبھی ایک بار آنکھوں میں ‘‘
معلیٰ
بصر کے ساتھ بصیرت مری مجلّا ہو
قرار آئے مری بے قرار آنکھوں میں
’’اگر وہ آئیں کبھی ایک بار آنکھوں میں ‘‘