اردوئے معلیٰ

Search

وہ خوش قسمت ہیں جن کی آپ کے در تک رسائی ہے

خدا کا فضل اُن پر مہرباں ساری خدائی ہے

غلامِ مصطفیٰ ہوں میں، گرفتارِ محبت ہوں

ظفرؔ اِس خوبصورت قید پر قرباں رہائی ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ