اردوئے معلیٰ

Search

پادشاہاں را جہاں بخشید و ما را مہرِ خود

دیگراں را سنگ و ما را در ترازو زر نہاد

 

بادشاہوں کو دنیا جہان بخشا اور ہمیں

اپنی محبت دے دی، گویا اوروں کو تو (دنیا

دے کر) پتھروں سے تولا اور ہمیں (اپنی

محبت دے کر) سونے چاندی سے تول دیا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ