اردوئے معلیٰ

Search

چرخِ ظالم دوست چوں عاجز کُشی را سر کند

تیر را پرواز بخشد، مُرغ را بے پر کند

 

ظالموں کا دوست آسمان جب عاجزوں کو مارنے پر آتا ہے

تو (ظلم کی انتہا کرتے ہوئے ظالم کے) تیر کو (شکار

کے لیے پرواز بخش دیتا ہے اور پرندے بیچارے کو

آسانی سے شکار ہو جانے کے لیے)بے پر کر دیتا ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ