اردوئے معلیٰ

Search

چو سائل برسرِ آں کُو نہ بہرِ نان می آیم

چو مُوسیٰ برسرِ طُور از پئے دیدار می گردم

 

میں اُس کوچے میں سوالی اور فقیروں کی

طرح روٹی مانگنے نہیں آتا بلکہ اُس کے کوچے

میں اُس کے دیدار کے لیے اُسی طرح گھومتا ہوں

جیسے مُوسیٰ کوہِ طُور پر دیدار کے لیے جاتے تھے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ