کبھی بھی عشق کو قربانیوں پہ غم نہیں ہوتا

یہ نظاّرا کسی کے حسن میں بھی ضم نہیں ہوتا

بجا حالات کے زیرِ اثر ہیں اُلجھنیں لیکن

کسی صورت نبی کا پیار دل میں کم نہیں ہوتا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated