کرو رب کی عبادت، خدا کا حکم ہے یہ

رسولِ پاک کی مِدحت، خدا کا حکم ہے یہ

کرو انسان کی خدمت، خدا کا حکم ہے یہ

کرو جاری سخاوت، خدا کا حکم ہے یہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated