اردوئے معلیٰ

Search

ہرگز نگشتہ جمع بہم عشق و سرکشی

خواہی کہ بارِ عشق کشی، بُردبار شو

 

عشق اور سرکشی ہرگز بھی ایک جگہ

باہم جمع نہیں ہو سکتے، لہذا اگر تُو

چاہتا ہے کہ بارِ عشق اُٹھائے تو

پھر بُردبار و صابر و متحمل ہو جا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ