اردوئے معلیٰ

Search

ہر کہ در راہَش نشاں را گم نہ کرد

درمیانِ عاشقاں نامے نداشت

 

ہر وہ کہ جس نے اُس کی راہوں

میں (منزلوں کے) نشان (اور اپنے

آپ) کو گم نہ کیا، عاشقوں کے درمیان

اُس کا کوئی نام، کوئی قدر و منزلت نہیں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ